احمدآباد : رن وے پر بندروں کی آمد طیارہ حادثے سے بچ گیا

احمدآباد (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کے ہوائی اڈے پر عین اس وقت بندر آن پہنچے جب احمد آباد سے چنائے جانے والا پرائیویٹ ائرلائن کمپنی کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ ٹیک آف کیلئے تیار تھا۔ پائلٹ نے ہنگامی طور پر طیارے کو روک لیا، طیارے حادثے سے بچ گیا اور تمام مسافرمحفوظ رہے۔

ای پیپر دی نیشن