غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، متعدد عمارتیں مسمار

لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روزجوہر ٹائون میں آپریشن کر کے متعدد عمارتیں مسمار اور سربمہر کر دیں۔ جوہر ٹائون میں الجنت فورٹ‘ سلیبریشن لائونج‘ فارچون سٹار‘ قصر جمال اور رائل کیسل شادی ہال سربمہر کر دیئے۔

ای پیپر دی نیشن