حکومتی وزراء ختم نبوت کے حوالے سے گمراہ کن بیان بازی کر رہے ہیں: مولانا امیر حمزہ

لاہور ( خصوصی نامہ نگار)تحریک حرمت رسول ﷺ کے چیئرمین مولانا امیر حمزہ نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت میں ترمیم کے ذمہ داران کو بے نقاب کر کے عبرتناک سزا دی جائے۔ بعض وزرا عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے گمراہ کن بیان بازی کر رہے ہیں۔ پاکستان جن مسائل کا شکار ہے ان کا حل سیر ت النبیﷺ پر عمل سے ہی ممکن ہے۔

ای پیپر دی نیشن