عائلہ ملک کی طرف سے راولپنڈی بورڈ کیخلاف دائر دعویٰ کی سماعت 18دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی ( نیوزرپورٹر)سول جج محمد اویس خان نے سابق ایم این اے عائلہ ملک کی طرف سے راولپنڈی بورڈ کے خلاف دائر دعوی کی سماعت 18دسمبر تک ملتوی کردی ۔راولپنڈی بورڈ نے عائلہ ملک کی ایف اے کی سند مشکوک قرار دی تھی جس کے خلاف عائلہ ملک نے عدالت میں دعوی دائر کر رکھا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ انھوں نے امتحان پاس کر کے سند حاصل کی گزشتہ روز مدعیہ کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...