پاکستان علما کونسل کا ربیع الاول کو ماہ تحفظ ختم نبوت کے طور پر منانے کا اعلان

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان علما کونسل کے تحت ماہ ربیع الاول ماہ تحفظ ختم نبوت ؐ کے طور پر منایا جا رہا ہے ، 23 نومبر کو لاہور میں ، 27 نومبر کو اسلام آباد ،30 نومبر کو فیصل آباد اور 8 دسمبر کو رحیم یار خان میں ’’سیرت خاتم الانبیاء ؐ کانفرنسیں ‘‘ ہوں گی۔ حکومت اور تحریک لبیک یارسول اللہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، تشدد مسائل کا حل نہیں ہوتا ۔پوری قوم کو اضطراب میں ڈالنے والے افراد اور کردار سامنے آنے چاہئیں ، یہ بات علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...