مجلس گنج بخش اسلام پورہ کے زیراہتمام امام اعظم ابوحنیفہؒ کی یاد میں سیمینار

Nov 22, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس گنج بخش اسلام پورہ کے زیر اہتمام امام اعظم ابو حنفیہ رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے میاں ولید احمد شرقپوری، قمر فرحان رضوی ، میاں دیوان احمد مسعود چشتی، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، صاحبزادہ پیر رضا ثاقب مصطفائی، جسٹس (ر) میاں نذیر اختر نے کہا کہ امام اعظم ابو حنفیہ ؒ امت مسلمہ کے امام و مقتدا اور طریقت و شریعت کے پیشوا ہیں قفہ اسلامی کی تدوین میں ان کا تاریخ ساز کردار مسلمانوں کو روشنی اور رہنمائی عطاء کرتا رہے گا۔

مزیدخبریں