قومی ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ‘ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، امام الحق کو وارننگ

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) قومی ٹی ٹونٹی کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امام الحق کومیچ ریفری نے وارننگ دیدی۔ میچ ریفری اقبال شیخ نے امام الحق کو اپنی ٹیم لاہور وائٹس کے مخصوص رنگ کے بجائے سبزہیلمٹ پہن کر بیٹنگ کیلئے آنے پر وارننگ جاری کی، ریفری نے اچھے ٹریک ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے جرمانہ یا پابندی کے بجائے تنبیہ کرکے چھوڑدیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن