محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ،مردان،پشاور، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی،کوئٹہ، ژوب ڈویژنوں، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں مختلف مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرد رہے گا:محکمہ موسمیات
Nov 22, 2018 | 14:33