کرتارپورہ بارڈر کھولنا دونوں ملکوں کی امن پسند لابی کی فتح ہے:فوادچوہدری

Nov 22, 2018 | 14:58

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے  ٹویٹ کیا ہے کہ کرتار پورہ بارڈر پر بھارتی کابینہ نے پاکستانی تجویز کی توثیق کی ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ کرتارپورہ بارڈر کھولنا دونوں ملکوں کی امن پسند لابی کی فتح ہے توقع ہے کہ سرحد کی دونوں جانب متوازن آواز کی حوصلہ افزائی ہو گی۔

مزیدخبریں