احتساب عدالت نےشہباز شریف کا7روزہ راہداری ریمانڈدیدیا

لاہور میں احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کا سات روزہ راہداری ریمانڈدیا ہے۔عدالت نے نیب کے ڈائریکٹر جنرل کو حکم دیا کہ شہباز شریف کو قانون کےمطابق ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دیں ، عدالت نے ان کے طبی معائنے کا بھی حکم دیا۔

ای پیپر دی نیشن