انٹرنیشنل بیس بال ٹورنامنٹ، پاکستان کو دعوت

Nov 22, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان فیڈریشن بیس بال کو بیس بال فائیوکے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کا دعوت نامہ مل گیا ۔ورلڈ بیس بال سوفٹ بال کنفیڈریشن کی تیسری کانگرس کا انعقاد جاپان کے شہر سکائی میں ہوا جس میں دنیا بھر سے ممبر ممالک نے شرکت کی۔

مزیدخبریں