لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سابق آسٹریلوی کرکٹرز ڈین جونز اور مارک وانے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کو ٹاپ فور میں بیٹنگ کیلئے بھیجنا چاہیے تھا۔ محمد عباس کوالٹی بائولر ہے‘پاکستان کی فائنل الیون کا حصہ ہونا چاہیے تھا۔