سپریم کورٹ نے سانحہ ساہیوال کے مدعی محمد جلیل کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سانحہ ساھیوال کے مدعی محمد جلیل کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ سماعت جسٹس مشیر عالم نے ان چیمبر کی۔مدعی نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی تھی۔مدعی محمد جلیل واقعے میں بچ جانے والے بچوں کا قریبی رشہ دار ہے۔

ای پیپر دی نیشن