کرکٹر محمد حفیظ نے نوٹس کا جواب دینے کیلئے ایف بی آر سے 28نومبر تک مہلت مانگ لی

لاہور (کامرس رپورٹر) کرکٹر محمد حفیظ نے ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے جانے والے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کیلئے ایف بی آر سے 28نومبر تک مہلت مانگ لی ہے۔ ایف بی آر نے اثاثے چھپانے کے معاملہ پر کرکٹر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن