چنیوٹ (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی نے چنیوٹ سے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ مبینہ دہشت گرد کے قبضے سے ہینڈ گرینیڈ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔
چنیوٹ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد
Nov 22, 2019