کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظفر اللہ جمالی کو طبیعت کی ناسازی پر نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
جمالی
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی طبیعت ناساز نجی ہسپتال داخل کرا دیا گیا
Nov 22, 2019