ایران: کرونا پھیلائو کو روکنے کیلئے دو ہفتوں تک سخت پابندیاں عائد

تہران (اے پی پی) ایران نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے دارلحکومت تہران سمیت 160 شہروں اور قصبوں میں غیرضروری اشیاء کی دکانیں بند کرنے اور رات 9 بجے سے صبح 4 بجے تک سفر پر پابندی عائد کر دی۔ ان شہروں میں غیرضروری اشیاء کی دکانیں بند اور رات 9 بجے سے صبح 4 بجے تک سفر پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 208 شہروں میں جزوی پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں اور ان شہروں میں کار میں سفر پر پابندی ہو گی اور شہریوں کیلئے ماسک پہننا لازمی ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...