لاہور(کامرس رپورٹر) ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے اضافے سے 113300روپے ہو گئی ہے۔ 24قیراط 10گرام سونے کی قیمت 86روپے اضافے سے 97136روپے ہو گئی۔ 22قیراط 10گرام سونے کی قیمت 89042روپے ہو گئی۔
سونا 100 روپے تولہ مہنگا، قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 300 ہو گئی
Nov 22, 2020