ملتان (سماجی رپورٹر)متحدہ میلاد کونسل کے صدر مرزاارشدالقادری کی قیادت میں وفد نے امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اورانکے صاحبزادگان سے اظہار تعزیت کیا۔دریں اثناء متحدہ میلاد کونسل کے چیئرمین خواجہ شفیق اللہ صدیقی البدری،صدر مرزاارشدالقادری،سیکرٹری جنرل راؤ عارف رضوی،رکن الدین ندیم حامدی،قاری حنیف انصاری،علامہ امیر اظہر سعیدی ودیگر نے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ علامہ خادم حسین رضوی دینی غیرت وحمیت کا عظیم پیکر تھے۔
مرزاارشدالقادری کی قیادت میں وفد کی علامہ خادم رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت
Nov 22, 2020