لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بنکنگ جرائم کورٹ نے کشمیر شوگر ملز اور اتفاق شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے پانچ کزنز کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت میں نواز شریف کے کزن جاوید شیخ‘ زاہد شفیع سمیت پانچ افراد پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے ملزموں کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری کر دیئے۔
کشمیر‘ اتفاق شوگر ملز کیس‘ نواز شریف کے 5 کزنز کے دوبارہ وارنٹ جاری
Nov 22, 2020