کروناپازیٹیوآنے پرجدہ جانے والے 2مسافرآف لوڈ  

ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مختلف اوقات میں نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر جدہ جانے والے دومسافروں کا کورونا پوزیٹیوآنے پر آف لود کردیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ملتان ایئر پورٹ سے نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر جدہ جانے والے بستی نواب شاہ بدھلہ سنت کا رہائشی محمد اکرم اور محلہ محمود ا?باد ملتان کی رہائشی قائم خاتون کو امیگریشن کونٹر سے پرواز سے قبل کورونا رپورٹ مثبت ا?نے پر ا?ف لوڈ کردیا گیا، دونوں مسافروں کو ایئر پورٹ ایوی ایشن انتظامیہ نے اپنے گھر میں چودہ دنوں کے لئے قرنطینہ کرنے کا مشروہ دیتے ہوئے جانے کی اجازت دے دی۔

ای پیپر دی نیشن