وزیراعلی عثمان بزدارکا فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزما ن کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے-

ای پیپر دی نیشن