لاہور(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 73رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی ۔ بھارت نے سات وکٹوں پر 184رنز بنائے ۔روہت شرما 56رنز بناکر نمایاں رہے ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 111رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ مارٹن گپٹل نے 51رنز بنائے ۔ اکشر پٹیل کو میچ ‘روہت شرما کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔
بھارت کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ
Nov 22, 2021