بھارت میں ایمازون کے سربراہان پر افیم کی آن لائن فروخت کا الزام 

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی پولیس نے معروف امریکی آن لائن ریٹیل کمپنی ایمازون کے مقامی سربراہان پر افہیم کی آن لائن سمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد کئے ہیں۔ کمپنی نے کہا ان الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
الزام

ای پیپر دی نیشن