اورنگی ٹائون میںسیاسی نہیں عوامی  نمائندے کی ضرورت ہے،وقاص فوجی

Nov 22, 2021

کراچی (سٹی ڈیسک)سوشل ورکر وقاص فوجی مشتاق سومرو و دیگر نے اورنگی ٹائون کے دورے پر عوامی مسائل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اورنگی ٹائون مسائل کا گڑھ بن چکا ہے اور علاقہ MNA اور MPA غائب ہیں۔ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ اورنگی ٹائون والوں کو سیاسی نہیں عوامی نمائندے کی ضرورت ہے۔ اورنگی ٹائون کے مسائل کے حل کے لئے عوام بلدیاتی الیکشن میں آذاد امیدواروں کو کامیاب کروا کر اپنے مسائل حل کروائیں۔

مزیدخبریں