ساتویں ڈس ایبلڈ ٹی20چیمپئن شپ ، آخری مرحلہ آج شروع 

اسلام آباد /کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف فائو ونڈیشن ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کا چوتھا اور آخری مرحلہ آج سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے ،پاکستان ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری نیشنل چیمپئن شپ کیآخری مرحلے میں راولپنڈی،ایبٹ آباد، آزاد کشمیر اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی ،اس سلسلے میں پیر  کوشالیمار گرائو ونڈ پر آزاد کشمیر اور اسلام آباد کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔ 

ای پیپر دی نیشن