وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواءکی درخواست،دوسری طرف عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے مہم جاری و ساری ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا سیسیلین مافیا نہیں تو اور یہ لوگ کیا ہیں؟ ۔
مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواء کی درخواست، دوسری طرف عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے مہم جاری و ساری سیسیلین مافیا نہیں تو اور یہ لوگ کیا ہیں؟ pic.twitter.com/FFZa33bP28
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 22, 2021