عدالتوں اور پاک افواج کے خلاف منظم پروپیگنڈے جاری ، سیسیلین مافیا نہیں تو اور یہ لوگ کیا ہیں؟ ، فوادر چوہدری

Nov 22, 2021 | 13:26

ویب ڈیسک

 وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواءکی درخواست،دوسری طرف عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے مہم جاری و ساری ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا سیسیلین مافیا نہیں تو اور یہ لوگ کیا ہیں؟ ۔

مزیدخبریں