پاکستانی قوم کرپٹ حکمرانوں سے  فوری نجات چاہتی ہے:شمسہ علی 

Nov 22, 2022


لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کرپٹ حکمرانوں سے فوری نجات چاہتی ہے۔ نئے انتخابات کے انعقاد میں جتنی تاخیر ہوگی اتنا ہی ملکی مسائل میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ نااہل وفاقی حکومت نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ ان کی پاکستان کی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں ان کا اصل ٹھکانہ جیل ہے جو ان کی منتظر ہے۔

مزیدخبریں