لانگ مارچ کے خلاف درخواست‘ ایڈیشنل آئی جی 7 روز میں فیصلہ کرے: ہائیکورٹ

لاہور (سپیشل رپورٹر) ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر ایڈیشنل  آئی جی پنجاب کو قانون کے مطابق سات روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے۔ جسٹس جواد حسن نے مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے رہنما نعیم میر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں عدالت سے حکومت کو پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے‘ تاجروں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...