نامعلوم افرادنے35سالہ شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نامعلوم افراد35سالہ نامعلوم شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا،تھانہ شالیمار کے علاقے ای الیون فور سے 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کے گلے پر پھندہ کا نشان ہے اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں ہیں اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔

ای پیپر دی نیشن