بال جبریل 

Nov 22, 2022


ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا
تڑپ جا‘ پیچ کھا کھا کر بدل جا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج
اُبھر کر جس طرف چاہے نکل جا 
(بالِ جبریل) 

مزیدخبریں