کوٹ ادو( خبر نگار ) فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی،ہسٹری شیٹ‘مجرمانہ تاریخ کے ریکارڈ میں خامیاں سامنیا?نے کے بعد?یڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نیجنوبی پنجاب کیتمام فورتھ شیڈولرزکی سرگرمیوں پرنظررکھنے وران کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کیں تھیںسی ٹی ڈی نے تھانہ محمود کوٹ کے فورتھ شیڈولر کالعدم تنظیم کے قاری تاج محمد بغیر اطلا ع مدرسہ ومسجد کا مہتمم بننے پر 3الگ الگ مقدمات،قبل ازیں 2ہفتے قبل7نومبر کو بھی قاری تاج محمد ن کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا تھا۔