ترقیاتی منصوبوں  کو بروقت پایہ تکمیل پہنچانا  اولین ترجیح‘  جواد کلیم اللہ


ملتان (نمائندہ خصوصی)  واسا میں نئے تعینات ہونے والے منیجنگ ڈائریکٹر انجینئرنگ جواد کلیم اللہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے گذشتہ روز ان کے واسا ہیڈآفس شمس آباد پہنچنے پر ڈائریکٹر ورکس شہزاد منیر،ڈائریکٹر ایڈمن محمد ابو بکر،ڈائریکٹر انجینئرنگ عبدالسلام،ڈائریکٹر فنانس محمد سعید ڈوگر،ڈائریکٹر ریکوری منصور احمد،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسپوزل اسٹیشن عارف عباس، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن حسن محمود بخاری  نے شاندار استقبال کیا اور  پھول پیش کیے جواد کلیم اللہ نے کہا کہ واسا کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرکے ان کو مقررہ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچانا  اولین ترجیح ہے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کسی بھی قسم کی رکاوٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی.
 عوام کو ٹی بی کے مرض سے

ای پیپر دی نیشن