جعلی سٹیمپ پییر جاری کرنیوالوں  کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی


سکندرآباد(نامہ نگار)شجاع آباد میںجعلی سٹیمپ پییر جاری کرنیوالوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوسکی۔ 6ماہ میں مختلف محکموں میں استعمال کیے گئے جعلی سٹیمپ پییرز بھی چیک نہ ہوسکے  جعلی سٹیمپ پیپر فروخت کرنیوالوں کو روکنے میں انتظامیہ بھی بے بس  ہے شہریوں میں تشوتش کی لہر دوڑ گئی شہری وقاص نے وزیرا علیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن