سکندرآباد(نامہ نگار)شجاع آباد میںجعلی سٹیمپ پییر جاری کرنیوالوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوسکی۔ 6ماہ میں مختلف محکموں میں استعمال کیے گئے جعلی سٹیمپ پییرز بھی چیک نہ ہوسکے جعلی سٹیمپ پیپر فروخت کرنیوالوں کو روکنے میں انتظامیہ بھی بے بس ہے شہریوں میں تشوتش کی لہر دوڑ گئی شہری وقاص نے وزیرا علیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔
جعلی سٹیمپ پییر جاری کرنیوالوں کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی
Nov 22, 2022