سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا میر عبدالعزیز زرکزئی کی انتقال پر دکھ کا اظہار


کراچی/کوئٹہ( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے تعزیتی بیان میں سابق بیوروکریٹ معروف قبائلی رہنماءمیر عبدالعزیز زرکزئی کی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری سے انکے والد میر عبدالعزیز زہری مرحوم کی رحلت پر دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن