صدر عارف علوی کا انڈونیشیا زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان اور اسکی عوام برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ کھڑی ہے، صدر عارف علوی

Nov 22, 2022 | 11:39

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر  افسوس کیا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر  افسوس کیا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت  نے انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان اور اسکی عوام برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ کھڑی ہے، صدر  عارف علوی نے جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے بلندی درجات کی دعا کی۔ صدر مملکت  نے  انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا بھی کی

مزیدخبریں