لاہور ( خصوصی نامہ نگار)سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی وحضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے بھارت اور اسرائیل کی بدمعاشی پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ غاصب قوتوں کے نزدیک انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں۔