محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے پلاسٹک کی روک تھام کیلئے بیداری مہم کا آغاز

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ تحفظ ماحول،حکومت پنجاب نے ورلڈ بینک کے تعاون سے چلنے والے پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت باضابطہ طور پر ایک جامع آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آگاہی مہم کا مقصد "ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے ماحول اور صحت پر منفی اثرات" سے متعلق شعور فراہم کرنا ہے۔ مہم کا افتتاح لاہور میں منعقدہ ایک سیمینار سے کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن