شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)نادرا آفس گوجرانوالہ روڈ پرمعروف مسلم لیگی رہنما میاں محبوب احمد کی طرف سے ہوٹل ان کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں سیاسی و سماجی رہنما فاروق احمد،ہدایت اللہ،مرکزی انجمن تاجران کے صدر امجد نذیر بٹ،انجمن آرائیاں پاکستان کے صدر میاں مقبول احمد،جنرل سیکرٹری چودھری شاہد اسلم جالندھری،مسلم لیگ(ن) کے سنیئر رہنما چو ہد ر ی شہباز احمد چھینہ،سید سجاد حسین بگے شاہ،شیخ کاشف عارف ، شہزاد ڈوگر،صدر پریس کلب رانا محمد عثمان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز نادرا شیخ عبدالمتین،سہیل ندیم، انچارج نادراچوہدری احمد عمران گجر،حمزہ منج،مسلم لیگی رہنما چوہدری کامران ورک،رائے احسان الٰہی کھرل،شہباز بھٹی ،شفیق مضل کے علاوہ سیاسی و سماجی رہنمائوں نے شرکت ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں محبوب احمد نے کہا کہ ہوٹل ان اپنی مثال آپ ہو گا یہاں پر اپنے پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کو قیام کی سہولت کے علاوہ شادی بیاہ کی تقریبات کے مہمانوں کو قیام کرو اسکتے ہیں۔