چونیاں (نامہ نگار خصوصی)آج بعد نمازِ مغرب شہباز روڈ قصور میں عقیدہ ختمِ نبوت کانفرنس بسلسلہ یک جہتی فلسطین ہو رہی ہے جس میں تمام سیاسی و سماجی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل پروفیسر حافظ سیف اللہ قصوری نے الہ آباد میں اپنے ڈیرہ پر ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
چونیاں:عقیدہ ختمِ نبوت کانفرنس آج ہوگی
Nov 22, 2024