ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی میں ہیلتھ ویک کی افتتاحی تقریب

Nov 22, 2024

پتوکی (نامہ نگار)ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی میں ہیلتھ ویک کی افتتاحی تقریب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاصحت کے فروغ کیلئے انقلابی قدم،اسسٹنٹ کمشنر پتوکی،ڈاکٹرمکرم سلطان ایم ایس ڈاکٹرفیصل نذیر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی میں ا پنے دست مبارک سے افتتاح کیا۔اس موقع پرہیلتھ ویک کے ترجمان میاں حبیب اللہ کمیانہ ڈاکٹر سلمان مجیداور پتوکی کی سما جی شخصیا ت بھی موجود تھیں حکومت پنجاب کی طرف سے ٹی ایچ کیوہسپتال پتوکی میں مو 22 نومبر تک ہفتہ صحت کیمپ کاانعقادکیاگیا ہے جس کے تحت مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ 

مزیدخبریں