الہ آباد /ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت)منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے باوجودنوجوان نسل تباہی کا شکار،منشیات فروش آزادنشے کے عادی افراد پر چرس کی بھاری مقدارڈال کرمقدمات درج کئے جانے کا ا نکشا ف ، شہر یو ں نے آئی جی پنجاب سے نوٹس کامطالبہ کردیا۔ عوامی سروے میں شہریوں محمد علی چوہدری خالد شوکت علی و دیگر نے گفتگو کرتے ہو ئے انکشاف کیا ہے۔