طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری ہیں:ذوالفقار بھنڈر

ایمن آباد (نامہ نگار)حکومت عوام کووزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق زیادہ سے زیادہ صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے بھر پو رعملی اقدامات کر رہی ہے ۔یہ باتیں پارلیمانی سیکرٹری چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر ایم این ا ے نے ایمن آباد کے مرکزی پرائمری ہیلتھ سنٹر میں لگائے گئے۔ ہفتہ روز فری میڈیکل صحت کے افتتاح کے موقع پر کہیں ۔کیمپ میں مختلف بیماریوں کے علاج معالجہ کے علاوہ فری ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن