عمان (نوائے وقت رپورٹ) اردن کی عدالت نے سابق پارلیمنٹیرینز کو دس سال قید بامشقت سنا دی۔سابق سینیٹر پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں کیلئے ہتھیاروں کی سمگلنگ کا الزام تھا۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کیلئے ہتھیاروں کی سمگلنگ کا الزام، سابق اردنی پارلیمنٹیرین سمیت 3 افراد کو قید
Nov 22, 2024