لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء نعیم پنجوتھہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے پر درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے نعیم پنجوتھہ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، جس میں مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔
ہائیکورٹ نے نعیم پنجوتھہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے پر درخواست نمٹا دی
Nov 22, 2024