گورنر سندھ 5روزہ  دورے پر بیرون ملک چلے گئے

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 5 روزہ دورے پر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔کامران خان ٹیسوری برطانیہ اور یورپی ممالک کا دورہ کریں گے، اس دوران برطانیہ میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق دورہ برطانیہ میں گورنر آئی ٹی انیشییٹو سے متعلق اہم پیش رفت کا بھی امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن