اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ریجنل ٹیکس افس اسلام آبادنے شہر کے پانچ معروف ریسٹورنٹس جعلی رسیدیں جاری کرنے پر سیل کردیئے۔ یہ کاروائی شہریوں/صارفین کی طرف سے موصول ہونے والی شکایات پر کی گئی کہ یہ ریسٹورنٹس جعلی رسیدیں جاری کررہے ہیں۔
اسلام آباد میںجعلی رسیدیں جاری کرنے پر5 ریسٹورنٹس سیل
Nov 22, 2024