پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو  گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت منظور

Nov 22, 2024

پشاور(نوائے وقت رپورٹ)ہائی کورٹ نے صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں حفاظتی ضمانت دے دی۔ ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔

مزیدخبریں